نوازالدین صدیقی فلم ’’جینیئس‘‘ میں منفی کردار ادا کریں گے

منگل 13 فروری 2018 13:33

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 فروری2018ء) بالی وڈ اداکار نوازالدین صدیقی فلم ’’جینیئس‘‘ میں منفی کردار ادا کریںگے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نواز الدین صدیقی انیل شرما کی نئی فلم ’’جینیئس‘‘ میں منفی کردار ادا کریں گے ان دنوں وہ ممبئی میں فلم کی عکسبندی میںمصروف ہیں ۔

(جاری ہے)

فلم میں انیل شرما کا بیٹا اتکرش شرما بطور ہیرو اور ان کے ساتھ نئی اداکار ایشیتا جلوہ گر ہوں گی۔

متعلقہ عنوان :