قومی اسمبلی نے فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ترمیمی) بل 2017ء کی منظوری دیدی
تازہ ترین : 1

قومی اسمبلی نے فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ترمیمی) بل 2017ء کی منظوری دیدی

قومی اسمبلی نے فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ترمیمی) بل 2017ء کی منظوری دیدی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 فروری2018ء) قومی اسمبلی نے فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ترمیمی) بل 2017ء کی منظوری دیدی۔ منگل کو قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم کی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فوزیہ حمید نے تحریک پیش کی کہ پبلک سروس کمیشن (ترمیمی) بل 2017ء فی الفور زیر غور لایا جائے۔ ایوان سے تحریک کی منظوری کے بعد ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے بل کی تمام شقوں کی یکے بعد دیگرے منظوری حاصل کی۔ ڈاکٹر فوزیہ حمید نے تحریک پیش کی کہ فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ترمیمی) بل 2017ء منظور کیا جائے۔ قومی اسمبلی نے اتفاق رائے سے بل کی منظوری دیدی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/02/2018 - 12:57:02

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :