قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط و استحقاقات کی دو رپورٹیں ایوان میں پیش کر دی گئیں

منگل 13 فروری 2018 12:57

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط و استحقاقات کی دو رپورٹیں ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 فروری2018ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط و استحقاقات کی دو رپورٹیں ایوان میں پیش کردی گئیں۔

(جاری ہے)

منگل کو قومی اسمبلی میں رکن قومی اسمبلی کرن حیدر نے یکے بعد دیگرے قومی اسمبلی کے قواعد و ضوابط و طریقہ کار کے قاعدہ 122 میں ترمیم اور قومی اسمبلی کے قواعد 2007ء کے قاعدہ 118 میں ترمیم کے حوالے سے کمیٹی کی رپورٹیں ایوان میں پیش کیں۔

متعلقہ عنوان :