قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کی پاکستان پرائیویٹ کوریئر ریگولیٹری اتھارٹی بل 2015ء ..
تازہ ترین : 1

قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کی پاکستان پرائیویٹ کوریئر ریگولیٹری اتھارٹی بل 2015ء پر کمیٹی کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئی

قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کی پاکستان پرائیویٹ کوریئر ریگولیٹری اتھارٹی ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 فروری2018ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کی پاکستان پرائیویٹ کوریئر ریگولیٹری اتھارٹی بل 2015ء پر کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش کردی گئی۔ منگل کو قومی اسمبلی میں نسیمہ حفیظ پانیزئی نے پاکستان پرائیویٹ کوریئر ریگولیٹری اتھارٹی بل 2015ء پر کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/02/2018 - 12:57:02

اس خبر پر آپ کی رائے‎