قائمہ کمیٹی برائے خزانہ و اقتصادی امور کی مائیکرو فنانس انسٹی ٹیوشنز (ترمیمی) بل 2017ء پر رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئی

منگل 13 فروری 2018 12:57

قائمہ کمیٹی برائے خزانہ و اقتصادی امور کی مائیکرو فنانس انسٹی ٹیوشنز ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 فروری2018ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ و اقتصادی امور کی مائیکرو فنانس انسٹی ٹیوشنز (ترمیمی) بل 2017ء پر رپورٹ ایوان میں پیش کردی گئی۔

(جاری ہے)

منگل کو قومی اسمبلی میں کمیٹی کے چیئرمین قیصر احمد شیخ نے مائیکرو فنانس انسٹی ٹیوشنز آرڈیننس 2001ء میں ترمیم کرنے کے بل پر کمیٹی کی رپورٹ پیش کی۔

متعلقہ عنوان :