قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے اراکین رانا محمد حیات اور رانا محمد اسحق کے والد ..
تازہ ترین : 1

قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے اراکین رانا محمد حیات اور رانا محمد اسحق کے والد کے لئے فاتحہ خوانی

قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے اراکین رانا محمد حیات اور رانا محمد اسحق ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 فروری2018ء) قومی اسمبلی میں مسم لیگ (ن) کے اراکین رانا محمد حیات اور رانا محمد اسحق کے والد کے لئے فاتحہ خوانی کرائی گئی۔ منگل کو اجلاس کے آغاز پر ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ رانا محمد حیات خان اور رانا محمد اسحق کے والد رانا محمد نثار خان وفات پاگئے ہیں۔ اس پر قاری محمد یوسف نے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت کرائی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/02/2018 - 12:44:19

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :