نادیہ حسین اگلے ماہ فرانس میں ہونیوالے انٹرنیشنل فیشن ویک میں شرکت کرینگی

منگل 13 فروری 2018 12:44

نادیہ حسین اگلے ماہ فرانس میں ہونیوالے انٹرنیشنل فیشن ویک میں شرکت ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 فروری2018ء) پاکستان کی سپر ماڈل نادیہ حسین اگلے ماہ فرانس میں ہونیوالے انٹرنیشنل فیشن ویک میں شرکت کریں گی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق مارچ کے تیسرے ہفتے فرانس میں انٹرنیشنل فیشن ویک کا انعقاد کیا جائے گا جس میں دنیا بھر کے ماڈل شریک ہوں گے جبکہ پاکستان کی نمائندگی سپر ماڈل نادیہ حسین کریں گی جو اس سے قبل بھی بین الاقوامی فیشن شوز میں حصہ لیکر عالمی شہرت حاصل کر چکی ہیں۔

متعلقہ عنوان :