سرینگر میں بھارتی فوجیوںکے ساتھ جھڑپ دوسرے دن بھی جاری رہی
جموں میں بھارتی فوجی کیمپ پر حملے میں ہلاک ہونیوالوں کی تعداد بڑھ کر دس ہوگئی
منگل 13 فروری 2018 12:34
(جاری ہے)
واقعے کے بعد بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروںنے علاقے میں تلاشی کی بڑی کارروائی شروع کی ۔
دریں اثناء سرینگر کے علاقے کرن نگر میں گزشتہ روز حملہ آوروں اور بھارتی فورسز کے درمیان شروع ہونیوالی جھڑپ منگل کو بھی جاری رہی ۔ پولیس کے مطابق دو حملہ آور کرن نگر میں ایک زیر تعمیر عمارت میں موجو دہیں جو قریبی سی آر پی ایف کیمپ پر حملہ کرنا چاہتے تھے ۔ کٹھ پتلی انتظامیہ نے کشمیری نوجوانون کو احتجاجی مظاہرے کرنے سے روکنے کیلئے متعد د علاقوںمیں سخت پابندیاں نافذ کر رکھی ہیں۔ انتظامیہ نے سرینگرشہر میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل کر دی ہے۔ اب تک جھڑپ میں بھارتی سینٹرل ریزروپولیس فورس کے دو اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہو گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.