سرگودھا گجرات روڈ پر ڈمپر کی بس کو ٹکر سے ڈرائیور جاںبحق 5 افراد زخمی ہو گئے

منگل 13 فروری 2018 12:07

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 فروری2018ء) سرگودھا گجرات روڈ پر ڈمپر کی بس کو ٹکر سے ڈرائیور جاںبحق 5 افراد زخمی ہو گئے بتایا گیا ہے کہ بس جا رہی تھی شوگر مل کے قریب ڈمپر نے بس کو ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں ڈرائیور وقاص جاںبحق اور 5 افراد زخمی ہو گے جن کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس مصروف تفتیش ہے۔

متعلقہ عنوان :