سرگودھا بھلوال روڈ پر فورسز کی گاڑی الٹ جانے سے 4 جوان اور موٹرسائیکل سوار5 افراد جاں بحق‘11 اہلکار شدید زخمی
منگل 13 فروری 2018 12:07
(جاری ہے)
زرائع کے مطابق بھلوال روڈ چک 10 کے قریب موٹرسائیکل کوبچاتے ہوئے فوجی گاڑی الٹ گئی جس کے نتجہ میں 4 جوان زاہد،مجامد،شہزاد،حامداور موٹرسائیکل سوار ارشد جانبحق اور10 فوجی اہکاراظہر ،خالد،عمران،ظہور،مظہر،عابد،ذاکر،صدیق،جاوید،وقاص،وسیم اور موٹرسائیکل سوارامجد شدید زخمی ہو گے۔
حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہچ کر امدادی کام کیا اور گاڈی کو کرین کی منگوا کر اٹھایا گیا۔زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں 2 اہلکاروں کی حالت نازک بتلائی جا رہی ہے۔ معیتوں کو ضروری کاروئی کے بعد بجھوا دیا گیا۔موٹرسائیکل سوار نواحی علاقہ کا رہائشی بتلایا جا رہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.