روس کااینٹی ائیر کرافٹ ڈیفنس سسٹم کے نئے اور جدید میزائل کا تجربہ

Mian Nadeem میاں محمد ندیم منگل 13 فروری 2018 11:56

روس کااینٹی ائیر کرافٹ ڈیفنس سسٹم کے نئے اور جدید میزائل کا تجربہ
ماسکو(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔13 فروری۔2018ء) روس نے اپنے اینٹی ائیر کرافٹ ڈیفنس سسٹم کے نئے اور جدید میزائل کا تجربہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

روسی وزارت دفاع نے میزائل تجربے کی ویڈیو بھی جا ری کردی۔روسی وزارت دفاع نے میزائل تجربے کو کامیاب قرار دیا ہے۔روسی حکام کے مطابق یہ تجربہ قازقستان کے علاقے سیری شاگان ملٹری گراﺅنڈ سے کیا گیا۔میزائل تجربے سے متعلق مزید تفصیلات سامنے نہیں لائی گئیں۔

متعلقہ عنوان :