سوشل میڈیا پر کل گلوکاری کا براہ راست پروگرام پیش کروں گی‘ سارہ رضا خان
سوشل میڈیا پرپروگرام پیش کرنے کا طریقہ دوسرے بھی اپنائیں گے،اس کا فائدہ میوزک کوپہنچے گا‘انٹرویو
منگل 13 فروری 2018 11:30
(جاری ہے)
یہ ایک مشکل ٹاسک ہے لیکن اپنے چاہنے والوں کی خواہش کا احترام کرنا ایک فنکار کی اولیں ذمے داری ہوتی ہے۔ اسی بات کومدنظر رکھتے ہوئے میں نے اپنی ٹیم میں شامل سب لوگوں کے ساتھ ایک میٹنگ کی اورپھرلائیوسیشن کی تیاری میں لگ گئے۔
سارہ رضا خان نے بتایا کہ لائیوسیشن کا پہلا پروگرام میں ، اپنے گھرمیں ہی پیش کرونگی۔ اس دوران ہم جہاں مقبول گیت اورغزلیں پیش کرینگے، وہیں کچھ نئی دھنیں بھی سنائیں گے۔ انہوں نے امید کا اظہار کیا کہ دنیا بھرمیں اس پروگرام کو دیکھنے والے لوگ ہماری اس کاوش کواس لیے سراہیں گے، کیونکہ اس سے پہلے ایسے تجربات بہت کم ہوئے ہیں۔گلوکارہ نے کہا کہ پاکستان میں میوزک انڈسٹری کے حالات سب کے سامنے ہیں اور دوسری جانب پرائیویٹ چینلز کی اکثریت کی زیادہ توجہ نیوز پر ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.