نوازشریف کاشہبازشریف کو ٹیلی فون لودھراں کے ضمنی الیکشن میں کامیابی پر مبارکبا ددی

پیر 12 فروری 2018 23:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 فروری2018ء) حلقہ این اے 154کے ضمنی انتخاب میں کامیابی کے بعد سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے اپنے بھائی میاں شہبازشریف کو ٹیلیفون کیا اور ضمنی انتخاب میں کامیابی پر مبارکباد دی ۔

(جاری ہے)

شہبازشریف سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے نوازشریف نے کہاکہ لودھراں میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں کامیابی آپ کی محنت کا نتیجہ ہے ۔

متعلقہ عنوان :