ایف بی آر میں تقر رو تبادلوں کے احکامات جاری

پیر 12 فروری 2018 22:38

ایف بی آر میں تقر رو تبادلوں کے احکامات جاری
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 فروری2018ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں تقر رو تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے گئے۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق شبانہ عزیز کو ایڈیشنل ڈائریکٹر ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ٹریننگ اینڈ ریسرچ اور زبیر خان کو آرٹی اوٹو میں بطور ڈپٹی کمشنر تعینات کردیا۔