نہال ہاشمی کی نا اہلی سے سینٹ کی خالی نشست پر کا غذات کل جمع ہوں گے

پیر 12 فروری 2018 22:27

نہال ہاشمی کی نا اہلی سے سینٹ کی خالی نشست پر کا غذات کل جمع ہوں گے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 فروری2018ء) نہال ہاشمی کی نا اہلی سے سینٹ کی خالی نشست پر کا غذات کل (منگل کو )جمع ہوں گے۔ آج صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک کاغذات جمع ہوں گے۔

(جاری ہے)

15 فروری کو کاغذات کی جانچ پڑتال ہوگی۔ 17فروری تک کاغذات نا مزدگی پر اپیلیں دائر ہو سکیں گی۔ سینٹ کی خالی نشست پر یکم مارچ کو الیکشن ہو نگے۔

متعلقہ عنوان :