آصف علی زرداری کا رکن اسمبلی پیر سید فضل شاہ کے بھائی پیر سید راجہ شاہ کے انتقال پر دکھ کا اظہار

پیر 12 فروری 2018 22:12

آصف علی زرداری کا رکن اسمبلی پیر سید فضل شاہ کے بھائی پیر سید راجہ ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 فروری2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ آصف علی زرداری نے رکنِ سندہ اسمبلی پیر سید فضل شاہ جیلانی کے بڑے بھائے پیر سید راجہ شاہ جیلانی کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے پیغام میں سابق صدر نے کہا کہ وہ سوگوار خاندان کے دکھ میں برابر کا شریک ہے۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں اعلی مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :