بلاول بھٹو کا حیدرآباد کے قریب ٹریفک حادثے میں ہلاکتوں پر گہرے دکھ وافسوس کا اظہار

پیر 12 فروری 2018 22:12

بلاول بھٹو کا حیدرآباد کے قریب ٹریفک حادثے میں ہلاکتوں پر گہرے دکھ ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 فروری2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حیدرآباد کے قریب ٹریفک حادثے میں ہونے والی ہلاکتوں پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

پی پی پی چیئرمین نے حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے ورثا سے ہمدردی کا اظہار کیا اور پیپلز پارٹی کی مقامی قیادت کو ہدایات دیں کہ وہ ورثا کی ہر ممکن مدد کرے۔ بلاول بھٹو زرداری نے زور دیا کہ مستقبل میں ایسے حادثات سے بچنے کے لئے اقدامات کئے جائیں۔

متعلقہ عنوان :