کراچی، اب شخصیات کی نہیں بلکہ جمہوریت کی چلے گی، خالد مقبول صدیقی

پیر 12 فروری 2018 21:35

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 فروری2018ء) ایم کیو ایم پاکستان بہادرآباد گروپ کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے ہے کہا کہ اب شخصیات کی نہیں چلے گی،پارٹی جمہوری بنیادوں پر چلائی جائے گی،کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کوئی متنازعہ بیان نہیں دینا چا ہ رہا مگر ہم نے کوشش کی اور وہ انتظار کراتے رہے ۔

(جاری ہے)

اب شخصیات کی نہیں بلکہ جمہوریت کی چلے گی اور پارٹی جمہوری بنیادوں پر چلائی جائے گی،انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان سے پیسے اور وسائل کی سیاست کا خاتمہ کردیا ہے ۔#