قومی اسمبلی میں مالیاتی قرضہ پالیسی 2017-18ء کے گوشوارے پیش کر دیئے گئے

پیر 12 فروری 2018 20:44

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 فروری2018ء) قومی اسمبلی میں مالیاتی قرضہ پالیسی کے 2017-18ء کے گوشوارے پیش کر دیئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

پیر کو قومی اسمبلی میں وزیر مملکت برائے خزانہ رانا محمد افضل خان نے مالیاتی ذمہ داری و تحدید قرضہ ایکٹ 2005ء کی دفعات 6 اور 7 کی متقضیات کے مطابق مالیاتی و قرضہ پالیسی کے گوشوارے برائے سال 2017-18ء قومی اسمبلی کے سامنے پیش کئے۔

متعلقہ عنوان :