سپریم کورٹ نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی نا اہلی سے متعلق درخواست مسترد کر دی
سمیرا فقیرحسین پیر 12 فروری 2018 14:50
(جاری ہے)
وزیر اعظم کو کس آرٹیکل کے تحت نا اہل کر دیں؟ میرے خیال سےایل این جی معاہدہ دو حکومتوں کے مابین ہوا ہو گا۔ اور معاہدے میں ضرروی چیزوں کا خیال رکھا گہا ہو گا۔ میرے مطابق ایل این جی معاہدہ 184تھری کے زمرے میں نہیں آتا۔
عدالت نے کہا کہ ایل این جی کرپشن کیس کی تحقیقات کے لیے متعلقہ اداروں سے رجوع کریں۔ دوران سماعت شیخ رشید کے وکیل اور چیف جسٹس کے مابین دلچسپ مکالمہ ہوا۔ وکیل کا کہنا تھا کہ ہمارے اعمال کی وجہ سے بادل گرجتے ہیں اور بجلی چمکتی ہے۔ جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ کھوسہ صاحب ایسی باتیں نہ کریں ، یہ تو اللہ کی رحمت ہے۔ جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں ، آپ دلائل جاری رکھیں۔ چیف جسٹس نے مزید کہا کہ ان معاملات میں ہم اب مداخلت نہیں کریں گے ، ریکوڈک، اسٹیل مل کی طرح اب ایسے کیسز میں مداخلت نہیں کریں گے ، پہلے ہی ان کیسز میں مداخلت کی وجہ سے بین الاقوامی طور پر ملک کو نقصان پہنچا۔ اب ہم سیاسی مقدمات نہیں سنیں گے ،ورنہ سپریم کورٹ میں پھر سیاست کو بنیاد بنا کر رٹ دائر ہونا شروع ہو جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ ایل این جی معاہدے میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کے لیے نیب کے پاس جائیں۔ نیب آزاد ادارہ ہے ، ملک میں ادارے اسی لیے بنائے گئے ہیں کہ وہ قومی خزانے کو دیکھیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.