سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 12 فروری 2018 13:27

سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
سوات (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12 فروری 2018ء) : سوار اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سوات اوع گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔

(جاری ہے)

زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی ، زلزکے کی گہرائی 82 کلو میٹر جبکہ زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

متعلقہ عنوان :