لیاری ایکسپریس وے پرکارروائی،10 لاکھ روپے مالیت کا گٹکا برآمد، ڈرائیور گرفتار

پیر 12 فروری 2018 14:06

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 فروری2018ء) موٹر وے اور شیرشاہ پولیس نے لیاری ایکسپریس وے پر گلبائی کے قریب ایک گاڑی کو روک کر تلاشی لی تو اس میں سے 10 لاکھ روپے مالیت کا گٹکا اور تمباکو برآمد ہوا، پولیس نے گاڑی قبضے میں لیتے ہوئے ڈرائیور زیشان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

متعلقہ عنوان :