کراچی، پولیس نے 6 ملزمان کو گرفتار کرکے، دو پستول اور دو مسروقہ موبائل فون برآمدکر لئے

پیر 12 فروری 2018 13:49

� �راچی ۔ 12 فروری (اے پی پی سائٹ بی پولیس نے 6 ملزمان ابو کالام عرف کالا بنگالی، قاسم،سراج،حسین علی،عجب خان اور منادار کو گرفتار کرلیا جن کے قبضے سے دو پستول اور دو مسروقہ موبائل فون برآمد ہوئے، پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ہیں،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

متعلقہ عنوان :