سنگیتا نے ٹی وی ڈراموں کی مصر وفیات کی وجہ سے فلموں میں کام کر نے سے معذرت کر لی

پیر 12 فروری 2018 13:04

سنگیتا نے ٹی وی ڈراموں کی مصر وفیات کی وجہ سے فلموں میں کام کر نے سے ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 فروری2018ء) اداکارہ سنگیتا بیگم نے ڈراموں کی مصر وفیات کی وجہ سے فلموں میں کام کر نے سے معذرت کر لی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اداکارہ سنگیتا کو پاکستانی فلموں میں کام کر نے کی پیشکش کی گئی مگر اداکارہ نے ٹی وی ڈراموں میں مصروفیات کی وجہ سے فلموں میں کام کر نے سے معذرت کر لی ہے اور ان کاکہنا ہے کہ میں ٹی وی ڈراموں میں اتنی مصروف ہوں کہ میرے پاس فی الحال ٹی وی ڈراموں میں کام کر نے کیلئے وقت نہیں ۔

متعلقہ عنوان :