سپریم کورٹ کے حکم پر نواز شریف کے گھر سمیت 26 اہم مقامات سے سیکورٹی رکاوٹیں ہٹا دی گئیں
میاں محمد ندیم پیر 12 فروری 2018 11:02
(جاری ہے)
لاہور انتظامیہ نے سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے نواز شریف کی رہائش گاہ جاتی امرا، وزیراعلیٰ ہاﺅس، گورنر ہاﺅس، آئی جی آفس، تحریک منہاج القران کے مرکز، ڈاکٹر طاہرالقادری کے گھر، حافظ سعید کی رہائش گاہ، جامعہ قادسیہ اور سی پی او آفس سمیت 26 اہم مقامات سے سکیورٹی بیریئرز ہٹادیے ہیں۔
وی آئی پی شخصیات کی سیکورٹی کے نام پر ان مقامات کی سڑکیں اور راستے کئی سال سے بند تھے جس کی وجہ سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا تھا۔ رکاوٹیں ہٹنے کے نتیجے میں سڑکیں عام ٹریفک کے لئے کھول دی گئیں تو شہریوں نے سکھ کا سانس لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.