حضرو، معروف صحافی سلیم صابری عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

اتوار 11 فروری 2018 22:00

حضرو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 فروری2018ء) معروف صحافی سلیم صابری عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں، پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی نائب صدر نصیر خان جدون ،لیگی راہنما جاوید خان علیزئی ،اورنگزیب ،عثمان جبار کے علاوہ کثیر تعداد میں صحافیوں اور معززین علاقہ نے سلیم صابری کو عمرہ کی ادائیگی پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔