حضرو، ٹریفک پو لیس افسر پھل زیب کی ریٹا ئرمنٹ پر ٹریفک دفتر میں الوداعی تقریب

اتوار 11 فروری 2018 22:00

حضرو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 فروری2018ء) ٹریفک پو لیس افسراے ایس آئی پھل زیب کی ریٹا ئرمنٹ پر ٹریفک دفتر میں الوداعی تقریب منقد کی گئی، بہترین سروس اور اعلیٰ کر دار پرانسپکٹر منصف خان اور دیگر سا تھیوں نے انہیں زبردست خراج تحسین پیش کیا۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطا بق ٹریفک پولیس افسر اے ایس آئی پھل زیب کی ریٹائرمنٹ پر ٹریفک دفتر اٹک میں ان کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقا د کیا گیا جس میں اے ایس آئی پھل زیب کی بہترین سروس اور ان کے اعلیٰ کر دار کو زبر دست خراج تحسین پیش کیا گیا ۔تقریب سے انسپکٹر منصف خان اور دیگر عملہ نے خطاب کیا اور اے ایس آئی پھل زیب کی شخصیت کو خراج تحسین پیش کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :