بے نظیر ایئرپورٹ پر ڈی جی نیب بلوچستان عرفان بیگ سے تیس بور پسٹل کی 7گولیاں برآمد

اتوار 11 فروری 2018 21:50

بے نظیر ایئرپورٹ پر ڈی جی نیب بلوچستان عرفان بیگ سے تیس بور پسٹل کی ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 فروری2018ء) بے نظیر ایئرپورٹ پر ڈی جی نیب بلوچستان عرفان بیگ سے تیس بور پسٹل کی 7گولیاں برآمد ہوئیں راولپنڈی ڈی جی نیب قومی ایئرلائین کی پرواز پی کے 363 سے اسلام آباد سے کوئٹہ جارہے تھے راولپنڈی ڈی جی نیب بلوچستان نے اے ایس ایف کو کل گولیوں کے لائسنس پیش کرنے کی مہلت مانگ لی راولپنڈی اے ایس ایف عملے نے گولیاں قبضے میں لے کر ڈی جی بلوچستان نیب کو سفر کرنے کی اجازت دے دی۔۔۔

متعلقہ عنوان :