سید اسلم شاہ کا انسانی حقوق کی علمبردار عاصمہ جہانگیر کے انتقال پرگہرے رنج و غم کا اظہار
اتوار 11 فروری 2018 21:20
(جاری ہے)
اپنے ایک تعزیتی بیا ن میں انہوں نے ملک میں آئین کی حکمرانی جمہوری اداروں کے استحکام اور انسانی حقوق کیلئے عاصمہ جہانگیر کی ناقابل فراموش خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ ایک خاتون ہونے کے باوجود انہوں نے جس جرات اور دلیری کے ساتھ محروم طبقات ، خواتین اور استحصال کا شکار عوام کے حقوق کی جدو جہد کی اسے ہمیشہ یاد رکھاجائے گا۔
انہوںنے یقین ظاہر کیا کہ نئی نسل مرحومہ کی جدو جہد اور تعلیمات کی روشنی میں قانون کی حکمرانی ، انصاف کی سر بلندی اور حقیقی جمہوریت کے حصول کیلئے جدو جہد جاری رکھے گی۔ دریں اثناء سید اسلم شاہ نے ممتاز ٹی وی فنکار قاضی واجد کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحوم کی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیاہے ۔ انہوں نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کااظہار کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کو صبر جمیل کی بھی دعا کی ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.