ایرانی سرحدی حکام نی45 پاکستانیوں کو غیر قانونی طورپر ایران میں داخل ہونے پر گرفتار کرلیا

اتوار 11 فروری 2018 21:10

چاغی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 فروری2018ء) ایرانی سرحدی حکام نی45 پاکستانیوں کو غیر قانونی طورپر ایران میں داخل ہونے پر گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایرانی سرحدی حکام نے غیر قانونی طور پر 45 پاکستانیوں کو ایران میں داخل ہونے پر گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے احوال کردیا یہ پاکستانی روزگار کی تلاش میں مختلف ایجنٹوں کے ذریعے لاکھوں روپیہ دیکر ایران میں داخل ہوے تھے۔اور ایران کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے مگر بدقسمتی سے ایرانی حکام نے گرفتار کرکے ایرانی سرحدی حکام کے ذریعے تفتان انتظامہ کے احوالے کردیا۔تفتان لیویز نے تمام پاکستانیوں کو غیر قانونی سفر کے الظام میں لیویز تھانہ میں بند کرکے تفتیشی شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :