ڈیرہ مراد جمالی،مسلح افراد کی فائرنگ سے لیاقت علی جتوئی شدید زخمی، ملزمان فرار

اتوار 11 فروری 2018 21:10

ڈیرہ مراد جمالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 فروری2018ء) ڈیرہ مرادجمالی پولیس تھانہ سٹی کی حدود بلدیات گروانڈ کیقریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے لیاقت علی جتوئی شدید زخمی ملزمان موقع واردات سے فرار پولیس کواطلاح ملتے ہی موقع پرپہنچ گئی کر زخمی کوسیول ہسپتال ڈیرہ مرادجمالی منتقل کردیا مزید علاج کی غرض سے لاڑکانہ ریفرکردیاگیا زخمی شخص گوٹھ حاجی خان جتوئی کارہائش بتایاجاتاہے اوربعد پولیس تھانہ سٹی نے کاروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کوگرفتار کرلیا ہیں۔