جھنگ ،ْاسکریپ میں دھماکے کے نتیجے میں دوافرادجاں بحق، ایک زخمی ،جاں بحق افرادمزدورتھے جو اسکریپ اکٹھا کر رہے تھے ،ْذرائع

اتوار 11 فروری 2018 20:10

جھنگ ،ْاسکریپ میں دھماکے کے نتیجے میں دوافرادجاں بحق، ایک زخمی ،جاں ..
جھنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 فروری2018ء) جھنگ کے علاقے کوٹ شاکرکے قریب اسکریپ میں دھماکے کے نتیجے میں دوافرادجاں بحق،ایک زخمی ہو گیا ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق اتوار کو جھنگ کے علاقے کوٹ شاکرکے قریب اسکریپ اکٹھاکرنے کے دوران دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں دوافرادجاں بحق اورایک زخمی ہوگیا۔جاں بحق افرادمزدورتھے جو اسکریپ اکٹھا کر رہے تھے ۔

متعلقہ عنوان :