پاکستان اور کینیڈا میں دوطرفہ تجارتی مذاکرات (آج) ہوں گے
اتوار 11 فروری 2018 20:00
(جاری ہے)
اتوار کو یہاں موصول ہونے والے بیان کے مطابق وزیر تجارت پرویز ملک جوکینیڈا کے اپنے ہم منصب فرینکوئیس فلپ چمپنے کی دعوت پر کینیڈا کا دورہ کررہے ہیں وہ تجارتی امور بارے تبادلہ خیال کے سلسلہ میں کینیڈین وزیر برائے انٹرنیشنل ٹریڈفرینکوئیس فلپ سے ملاقات کریں گے۔
دونوں ممالک کے مابین دوطرفہ تجارت کے حجم میں 133فیصد اضافہ ہوا ہے ۔دونوں اطراف نے تسلیم کیا ہے کہ دونوں ممالک میںموجودہ دوطرفہ تعلقات میں مزید اضافہ کے امکانات پائے جاتے ہیں۔وزیر تجارت کینیڈین وزیر زراعت لارینس میکولے اور امیگریشن وزیر احمد حسین سے اوٹاوو میں ملاقات کرینگے۔توقع ہے کہ وزیر تجارت پرویز ملک کینیڈین میڈیا اور کاروباری شخصیات سے بھی ملاقات کریں گے۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.