جامعہ کراچی، ایریا اسٹڈی سینٹر فار یورپ کے زیر اہتمام لیکچر (آج) ہوگا

اتوار 11 فروری 2018 18:40

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 فروری2018ء) جامعہ کراچی کے ایریا اسٹڈی سینٹر فار یورپ کے زیر اہتمام لیکچر بعنوان ’’یورپ اور پاکستان میں صنفی مساوات کی اشکال‘‘ (آج) بروز پیر 12 فروری 2018 ء کو صبح 10:30 بجے سینٹر ہذا کی لائبریری میں منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق دی اے فیکٹر اینڈ شفٹ بیلنس کی بانی اوریلے سلویرے کلیدی خطاب کریں گی جبکہ قائمقام ڈائریکٹر ایریا اسٹڈی سینٹر فار یورپ جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر تسنیم سلطانہ خطبہ استقبالیہ پیش کریں گی۔

متعلقہ عنوان :