سردار اختر جان مینگل صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں چند گھنٹے کے قیام کے بعد واپس کراچی پہنچ گئے

اتوار 11 فروری 2018 17:10

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 فروری2018ء) بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل ) کے مرکزی صدر سابق وزیراعلی بلوچستان اور رکن صوبائی اسمبلی سردار اختر جان مینگل صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں چند گھنٹے کے قیام کے بعد واپس کراچی پہنچ گئے انہوں نے کوئٹہ میں قیام کے دوران اپنی پارٹی کے سینیٹ کے امیدوار سابقہ وفاقی وزیر میر ہمایوں عزیز کرد کی کاغذات تجویز کرنے کے موقع پر صوبائی الیکشن کمیشن کے دفتر گئے اسکے علاوہ انہوں نے چند گھنٹے قیام کے دوران مختلف سیاسی جماعتوں کے لیڈروں سے بھی ملاقات کی ۔

متعلقہ عنوان :