قومی اسمبلی کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس آج تین بجے پارلیمنٹ ہائوس کے کمیٹی روم میں ہوگا

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے کنوینئر شفقت محمود کریںگے

اتوار 11 فروری 2018 12:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 فروری2018ء) قومی اسمبلی کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس آج( پیر) تین بجے پارلیمنٹ ہائوس کے کمیٹی روم میں ہوگا ۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے کنوینئر شفقت محمود کریں گے ۔ اجلاس میں داخلہ ڈویژن کی2014-15ء کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا جائے گا۔