قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا

اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کریںگے

اتوار 11 فروری 2018 12:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 فروری2018ء) قومی اسمبلی کا اجلاس آج (پیر) شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہائوس میں شروع ہوگا ۔ اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کر یںگے ۔ اجلاس میں قانون سازی کے علاوہ قومی و بین الاقوامی ایشوز پر غور کیا جائے گا۔