کوئٹہ،محکموں نے وزیراعلیٰ کی تقلید کرتے ہوئے عوامی مسائل کو کے حل کے لئے اپنی کارکردگی بہتر کرنا شروع کردی

اتوار 11 فروری 2018 00:00

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 فروری2018ء) بلوچستان میں حکومت کی تبدیلی کے بعد بعض محکموں نے وزیراعلیٰ کی تقلید کرتے ہوئے عوامی مسائل کو کے حل کے لئے اپنی کارکردگی بہتر کرنا شروع کردی وزیراعلیٰ کے احکامات پر فوری عمل درآمد سے عوامی حلقوں بھی ان محکموں کی کارکردگی کو آرہا رہے ہیں وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو نے جب سے منصب اقتدار سنبھالا انہوں عوامی مسائل کے حل لئے جو اقدامات اٹھائے انہیں نہ صورت میڈیا میں بلکہ عوامی حلقوں میں بھی پذیر آرائی مل رہی ہے اور اس حوالے سے بیوروکریسی کے حوالے سے ماضی میں جو تاثر پایا جاتا تھا کہ وہ حکومتی اقدامات کی راہ میں روڑے اٹکاتی ہے اس کی بالکل نفی ہوگئی ہے صوبے کی اعلیٰ بیوروکریسی مختلف محکموں کے سیکرٹریز وزیراعلیٰ کے احکامات پر عوام کو سہولیات پہچانے کے لئے نہ صرف فوری اقدامات اٹھارہے ہیں بلکہ ان کی مانیٹرنگ اور منصوبوں کی بروقت تکمیل کو بھی یقینی بنا رہے ہیں محکمہ صحت لوکل گورنمنٹ کی کارکردگی ان کی مثال ہیں۔

متعلقہ عنوان :