پاکستان کشمیریوں کے بنیادی حق حق خود ارادیت کے حصول کی کوشش میں ان کی سیاسی،
سفارتی اور اخلاقی حمایت کو جاری رکھے گا‘بھارت مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر ظلم و بربریت کی انتہا کر رہا ہے وفاقی وزیر برائے ہیلتھ سروسز سائرہ افضل تارڑ کی پی ٹی وی سے بات چیت
ہفتہ 10 فروری 2018 23:11
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ برہان وانی کی شہادت نے کشمیریوں کی تحریک آزادی میں ایک نئی روح پھونک دی ہے اور نوجوان کشمیری اپنے بنیادی حق حق خودارادیت کے لیے بڑھ چڑھ کے کوششیں کر رہے ہیں جو اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ کشمیری اپنا بنیادی حق حاصل کر کے رہیں گے۔ سائرہ افضل تارڑ نے بین الاقوامی برادری اور سماجی کارکنوں پر زور دیا کہ وہ مسئلہ کشمیر کو کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل کرنے میں اپنا مثبت کردارا ادا کریں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی
-
جب گندم کی قلت ہوگی تو پھر روٹی 16 کی بجائے 30 روپے سے اوپر جائے گی
-
سپیکرایازصادق سے سعودی سفیر کی ملاقات ،تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعادہ
-
غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
-
آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
-
ملک میں آئین قانون معطل ہو تو پھر ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کیسے آسکتی ہے؟
-
سکیورٹی،اندرونی اورعلاقائی مسائل چیلنجزہیں، یوسف رضا گیلانی
-
ایران کے ساتھ تعلقات امریکا کا نہیں ہمارا معاملہ ہے، ملیحہ لودھی
-
تحریک انصاف کا بشری بی بی کی بگڑتی صحت پر اظہار تشویش
-
بشری بی بی فٹ قرار، تازہ ترین رپورٹ اعلی حکام کو بھجوا دی گئی
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
غزہ کے ہسپتالوں میں ہلاکتیں، اقوام متحدہ کا تفتیش کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.