میرے پاس پارٹی ٹکٹ دینے کا اختیار نہیں ‘ مریم نواز

ہفتہ 10 فروری 2018 22:21

میرے پاس پارٹی ٹکٹ دینے کا اختیار نہیں ‘ مریم نواز
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 فروری2018ء) پاکستا ن مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے کہاہے کہ پارٹی میں ٹکٹ دینے کا باقاعدہ ایک طریق کار ہے ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پارٹی قائد محمد نواز شریف نے پارٹی ٹکٹ دینے کا اختیار نہیں دیا ۔

متعلقہ عنوان :