کراچی کمپنی پولیس نے گاڑی کرایہ پر لیکر کرایہ اور گاڑی نہ دینے پر دو ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا

ہفتہ 10 فروری 2018 21:22

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 فروری2018ء) کراچی کمپنی پولیس نے گاڑی کرایہ پر لیکر کرایہ اور گاڑی نہ دینے پر دو ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا پولیس کو محمودالرحمن نے بتایاکہ سہیل عباسی، آکاش نے مدعی سے گاڑی نمبرZE530کرایہ پر لی اب ملزم کرایہ دے رہا ہے اور نہ ہی گاڑی واپس کررہا ہے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔