عبدالقادر بلوچ کی نواب ثناء اللہ خان زہری سے ملاقات

ہفتہ 10 فروری 2018 20:41

عبدالقادر بلوچ کی نواب ثناء اللہ خان زہری سے ملاقات
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 فروری2018ء) وفاقی وزیر سیفران لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے ہفتے کو چیف آف جھالاوان سابق وزیراعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری سے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

ملاقات کے دوران دونوں رہنمائوں نے بلوچستان کی سیاسی صورتحال اور بالخصوص آئندہ ماہ ہونیوالے سینیٹ انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیا ل کیا اور لائحہ عمل سے متعلق مشاورت کی ۔

متعلقہ عنوان :