ضرب عضب قومی یکجہتی پاکستان سائیکل ریس 2018ء کا افتتاح (کل) ہوگا

ہفتہ 10 فروری 2018 17:17

ضرب عضب قومی یکجہتی پاکستان سائیکل ریس 2018ء کا افتتاح (کل) ہوگا
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 فروری2018ء) ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن ملیر کے تعاون سے منعقدہ دوسری ضرب عضب قومی یکجہتی پاکستان روڈ سائیکل ریس 2018ء کا افتتاح (کل) اتوار کو صبح دس بجے اسٹار گیٹ سے ہوگا۔

(جاری ہے)

جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اس موقع پر چیئرمین جان محمد بلوچ، عبد الخالق مروت، کیپٹن محمد عارف، سیکریٹری سندھ اسپورٹس بورڈ ڈاکٹر نیاز احمد عباسی موجود ہوں گے جبکہ میجر عشرت خان مہمان خصوصی ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :