صاف پانی کیس:سپریم کورٹ کا شہبازشریف کو پیش ہونے کا حکم
میاں محمد ندیم ہفتہ 10 فروری 2018 15:56
(جاری ہے)
عدالت نے پنجاب حکومت کی جانب سے پیش کی گئی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آلودگی کے معاملے پر وزیراعلی سندھ کو طلب کیا جاسکتا ہے تو پھر وزیرِ اعلیٰ پنجاب کو کیوں طلب نہیں کیا جاسکتا؟عدالت نے چیف سیکرٹری پنجاب کو ہدایت کی کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی پیشی کو یقینی بنایا جائے، تاہم چیف سیکرٹری نے عدالت کو بتایا کہ شہباز شریف بادشاہی مسجد میں مصروفیت کے باعث عدالت میں پیش نہیں ہو سکیں گے۔
بعد ازاں عدالت نے اس کیس کی سماعت کو کل گیارہ بجے تک ملتوی کردیا۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے فل بینچ نے شہر بھر میں سیکیورٹی سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت کی۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹر میں ہونے والی اس سماعت میں چیف جسٹس پاکستان نے آئی جی پنجاب سے شہر میں سیکیورٹی بیریرز کی تفصیلات طلب بھی کر لیں۔چیف جسٹس نے سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سیکورٹی کے نام پر شہریوں کو تنگ نہ کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ عدالت کو بتایا جائے کہ لاہور شہر میں کس کس جگہ پر سیکورٹی کی آڑ میں راستے بلاک کیے گیے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
برطانیہ کی حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی کو بلدیاتی الیکشن میں بدترین شکست کا سامنا‘وزیراعظم رشی سونک کا اقتدار خطرے میں
-
چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں
-
صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق
-
کینیڈین پولیس نے سکھ راہنما ہردیب سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہریوں کو گرفتار لیا
-
نیب نے ارکان پارلیمنٹ اور سیاستدانوں کو سیاسی انتقام سے بچانے کی پالیسی کی تیاری شروع کردی
-
ملک میں 1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی.محکمہ موسمیات
-
پاکستانی امریکن ڈاکٹر غزہ جاکر زخمی فلسطینیوں کا علاج کرنے لگے
-
پنجاب کے کسان پریشان کیوں ہیں؟
-
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ملک بھر میں عجائب گھروں کا عالمی دن 18 مئی کو منایا جائے گا
-
ملک میں1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی، رپورٹ
-
وزیر اعظم نے ججوں کی تعیناتی کیلئے آئینی ترمیم کی ہدایات کی ہیں،اعظم نذیر تارڑ
-
کوئی غلط فہمی میں نہ رہے‘ صوبے کی پائی پائی وصول کریں گے، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.