تحریک انصاف میں شمولیت،ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے اہم اعلان کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 10 فروری 2018 12:54

تحریک انصاف میں شمولیت،ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے اہم اعلان کر دیا
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10 فروری 2018ء) : نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے معروف اینکر پرسن ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے کہا کہ میں کبھی بھی پی ٹی آئی میں شمولیت اختیارکر سکتا ہوں۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہاکہ میں نے کبھی بھی ایسی باتوں کے لیے ٹی وی کا استعمال نہیں کرتا ، پی ٹی آئی والے میرے دوست ہیں ، میں جب بھی چاہوں پی ٹی آئی میں جا سکتا ہوں۔ انہوںنے مزید کیا کہاآپ بھی ملاحظہ کیجئیے: