ہماری ماضی کی حکومت کی کارکردگی کیوجہ سے دوسری پارٹیوں کے عہدیدران اور کارکنان کی شمولیت اس بات کا اظہار ہے کہ مستقبل میں مسلم لیگ(ق) کی حکومت ہوگی ، جنرل سیکرٹیری پاکستان مسلم لیگ (ق) سندھ محمد طارق حسن

Umer Jamshaid عمر جمشید ہفتہ 10 فروری 2018 12:16

ہماری ماضی کی حکومت کی کارکردگی کیوجہ سے دوسری پارٹیوں کے عہدیدران ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 فروری2018ء) پاکستان مسلم لیگ (ق) سندھ کے جنرل سیکرٹیری محمد طارق حسن نے کہا ہے کہ ہماری ماضی کی حکومت کی کارکردگی کیوجہ سے دوسری پارٹیوں کے عہدیدران اور کارکنان کی شمولیت اس بات کا اظہار ہے کہ مستقبل میں مسلم لیگ(ق) کی حکومت ہوگی ان خیالات کا اظہار انہوں نے مسلم لیگ (فنکشنل)لیبر ونگ کے امتیاز علی.

(جاری ہے)

ساجد بہاری کی قیادت میں ساتھیوں سمیت مسلم لیگ( ق)میں شمولیت کے موقع پر کیا طارق حسن نے کہا کہ مسلم لیگ(ق) میں آنے والے ساتھیوں کا خیر مقدم کرتے ہیں بلاشبہ مسلم لیگ(فنکشنل) کے رہنماوں اور کارکنان کی شمولیت سے مسلم لیگ(ق) مزید مضبوط ہوگی انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ( ق) نے 2018 کے الیکشن کی تیاری شروع کردی ہے جلد الیکشن میں حصہ لینے والوں سے درخواستیں وصول کریں گے اس موقع پر مسلم لیگ( ق) سندھ کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹیری کنور ارشد علی .

ڈپٹی سیکرٹیری اطلاعات سندھ محمد صادق شیخ . کراچی کے صدر نعمت خلجی . جنرل سیکرٹیری عبدالقیوم خان . کراچی کے سیکرٹیری اطلاعات راؤ آس محمد . فنکشنل لیگ کے شاہد بھٹی. تنویر احمد انصاری. سرتاج ندیم. سید عبدالمجید. جاوید خان اور دیگر بھی موجود تھے.‎ کراچی پاکستان مسلم لیگ (ق) سندھ کے جنرل سیکرٹیری محمد طارق حسن نے کہا ہے کہ ہماری ماضی کیکی حکومت کی کارکردگی کیوجہ سے دوسری پارٹیوں کے عہدیدران اور کارکنان کی شمولیت اس بات کا اظہار ہے کہ مستقبل میں مسلم لیگ(ق) کی حکومت ہوگی ان خیالات کا اظہار انہوں نے مسلم لیگ (فنکشنل)لیبر ونگ کے امتیاز علی.

ساجد بہاری کی قیادت میں ساتھیوں سمیت مسلم لیگ( ق)میں شمولیت کے موقع پر کیا طارق حسن نے کہا کہ مسلم لیگ(ق) میں آنے والے ساتھیوں کا خیر مقدم کرتے ہیں بلاشبہ مسلم لیگ(فنکشنل) کے رہنماوں اور کارکنان کی شمولیت سے مسلم لیگ(ق) مزید مضبوط ہوگی انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ( ق) نے 2018 کے الیکشن کی تیاری شروع کردی ہے جلد الیکشن میں حصہ لینے والوں سے درخواستیں وصول کریں گے اس موقع پر مسلم لیگ( ق) سندھ کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹیری کنور ارشد علی . ڈپٹی سیکرٹیری اطلاعات سندھ محمد صادق شیخ . کراچی کے صدر نعمت خلجی . جنرل سیکرٹیری عبدالقیوم خان . کراچی کے سیکرٹیری اطلاعات راؤ آس محمد . فنکشنل لیگ کے شاہد بھٹی. تنویر احمد انصاری. سرتاج ندیم. سید عبدالمجید. جاوید خان اور دیگر بھی موجود تھے.

متعلقہ عنوان :