تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز ڈویژنل اور ضلعی ہیڈ کوارٹرز کی سطح پر کھلی کچہری کا انعقاد کریں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو
جمعہ 9 فروری 2018 22:54
(جاری ہے)
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ آج کی کھلی کچہری میں طلباء و طلبات کی بڑی تعداد نے این ٹی ایس کے حوالے سے درخواستیں پیش کی ہیں جن پر پچھلی کھلی کچہری میں احکامات جاری کئے جاچکے ہیں اور کسی کے ساتھ زیادتی یا بے انصافی نہیں ہونے دی جائیگی۔
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ کہ تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت جاری کر دی گئی ہے کہ وہ ڈویژنل اور ضلعی ہیڈ کوارٹرز کی سطح پر کھلی کچہری کا انعقاد کریں تاکہ لوگوں کے مسائل ضلعی سطح پر حل ہوسکیں، وزیر اعلیٰ نے کہا کہ وہ بہت جلد وزراء کے ساتھ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز کا دورہ کریں گے اور لوگوں کے مسائل سنیں گے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ بے روزگاری کے خاتمے کے لئے ہم ٹھوس اقدامات اٹھا رہے ہیں، اس سلسلے میں تمام محکموں کو ہدایت جاری کردی گئی ہے کہ خالی آسامیوں پر فوری طور پر شفاف اور میرٹ کے مطابق بھرتیاں عمل میں لائی جائیں۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ کھلی کچہری میں جتنی درخواستیں پیش ہوئی ہیں ان کی فوری جانچ پڑتال کی جائیگی اور چند دنوں میں متعلقہ درخواستوں پر احکامات جاری کئے جائیں گے۔ اس موقع پر سائلین نے وزیر اعلیٰ کے کھلی کچہری کے انعقاد اور ان کے مسائل کے فوری حل کے اقدام کو سراہا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹک ٹاک کی نئی ایپ پر یورپی یونین کا کمپنی کو الٹی میٹم
-
شہریوں کو آئین و قانون کے تحت دستیاب سہولیات سے روگردانی نہیں ، لاپتہ افراد کے مسئلہ کا سیاسی حل بھی نکالناہو گا، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
-
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی تاریخ میں پہلی خاتون وائس چانسلر
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
اٹک ،پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کا قتل کروا دیا،ملزم گرفتار
-
بشریٰ بی بی مکمل فٹ قرار، طبی رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال
-
پاکستان کو 1.1 ارب ڈالرقسط کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف بورڈ اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
جون تک زرمبادلہ کے ذخائر9 سے 10 ارب ڈالرتک پہنچ جائیں گے، محمد اورنگزیب
-
وزیرِاعظم محمد شہبازشریف کا چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد اور متعلقہ افسران معطل کر کے انکوائری کا حکم
-
وفاقی وزیر سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان سے پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی ملاقات
-
بھارت کے انتخابات میں ڈیپ فیک کا بڑھتا خطرہ
-
پنجاب میں26 ہزارماہانہ قسط پر1لاکھ اپارٹمنٹس شہریوں کو دئیے جائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.