ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث اور کاروباری کمپنیوں کی این جی اوز پر پابندی کا فیصلہ

جمعہ 9 فروری 2018 22:51

ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث اور کاروباری کمپنیوں کی این جی اوز پر پابندی ..
خانیوال۔9 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 فروری2018ء) ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث اورکاروباری کمپنیوں کی این جی اوز پر پابندی کا فیصلہ کرلیاگیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے ملک بھر میں کام کرنے ولی غیر رجسٹرڈ ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث اور کاروباری کمپنیوں کی این جی اوز پر پابندی لگانے کا فیصلہ بڑی کاروباری کمپنیوں کی رجسٹرڈ این جی اوز فلاحی شوکر وا کر ٹیکس کی مد میں اربوں روپے پچا لیتی ہیں جسکی وجہ سے حکومت یہ اقدام اٹھانے پر مجبور ہوئی ہے ۔