شریف خاندان کیخلاف العزیزیہ اسٹیل مل کیس کے سلسلے میں بھی ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی جمعہ 9 فروری 2018 21:55

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 فروری2018ء) شریف خاندان کیخلاف العزیزیہ اسٹیل مل کیس کے سلسلے میں بھی ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے نیب نے شریف خاندان کیخلاف ایک نیا محاذ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

پہلے سے دائر ریفرنسز کے بعد اب نیب نے شریف خاندان کیخلاف ایک نیا ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شریف خاندان کیخلاف العزیزیہ اسٹیل مل کیس کے سلسلے میں ضمنی ریفرنس دائر کیا جائے گا۔ شریف خاندان کیخلاف العزیزیہ اسٹیل مل کیس کے سلسلے میں ضمنی ریفرنس نیب لاہور کی جانب سے دائر کیا جائے گا۔