آصف علی زر داری سے رحمن ملک کی ملاقات ،ْ موجودہ سیاسی صورتحال اور ملک کی سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

جمعہ 9 فروری 2018 21:53

آصف علی زر داری سے رحمن ملک کی ملاقات ،ْ موجودہ سیاسی صورتحال اور ملک ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 فروری2018ء)سابق صدر آصف علی زرداری سے سابق وزیرداخلہ سینیٹر رحمان ملک نے ملاقات کی جس میں آصف علی زرداری کو موجودہ سیاسی صورتحال اور ملک کی سیکورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعہ کو یہاں اسلام آباد میں سابق صدر آصف علی زرداری سے اسلام آباد میںسابق وزیرداخلہ سینیٹر رحمان ملک نے ملاقات کی جس میں آصف علی زرداری کو موجودہ سیاسی صورتحال اور ملک کی سیکورٹی صورتحال پرپر بریفنگ دی گئی۔ملاقات میں ملک کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔